Sunday, September 27, 2020  | 8 Safar, 1442
ہوم   > Latest

راول ڈیم میں برسات میں مچھلیوں کی ہلاکت،محکمہ فشریز کے اہم اقدامات

SAMAA | - Posted: Jul 28, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jul 28, 2019 | Last Updated: 1 year ago

راول ڈيم ہرسال برسات ميں مچھليوں کا قبرستان کيوں بن جاتا ہے؟ محکمہ فشريز نے مچھلیوں کی ہلاکت کے کئي واقعات کے بعد نوٹس لے لیا ہے۔ راول ڈیم میں منوں کے حساب سے مچھليوں کي ہلاکت کے بعد محکمہ فشريز نے نوٹس لے لیا ہے۔ راول ڈیم کی اطراف 12 چیک پوسٹوں کے ساتھ...

راول ڈيم ہرسال برسات ميں مچھليوں کا قبرستان کيوں بن جاتا ہے؟ محکمہ فشريز نے مچھلیوں کی ہلاکت کے کئي واقعات کے بعد نوٹس لے لیا ہے۔

راول ڈیم میں منوں کے حساب سے مچھليوں کي ہلاکت کے بعد محکمہ فشريز نے نوٹس لے لیا ہے۔ راول ڈیم کی اطراف 12 چیک پوسٹوں کے ساتھ کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے۔ حفاظت پر مامور اہلکار کشتیوں پر ڈیم میں گشت بھي کريں گے۔

کئي سال سے ايک ہي سيزن ميں ايک ہي مقام پر ہزاروں مچھلوں کي ہلاکت معمہ بن چکي ہے کيونکہ مختلف ليبارٹريز نے پاني کو زہر سے پاک قرار دے ديا ہے۔

متعلقہ محمکے پريشان ہيں کہ آخر50 اقسام کي مچھليوں والے ڈيم ميں سے صرف سلور ہي کيوں مرتي ہے؟

مچھلیوں کی حفاظت کيلئے محمکہ فشریز کا یہ انقلابی اقدام نہایت اہمیت کا حامل ہے جو کم ازکم انہیں بیرونی خطرے سے ضرور بچائے گا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube