Sunday, September 19, 2021  | 11 Safar, 1443

پنجاب کے کئی شہروں میں بارش، ندی نالوں میں تغیانی

SAMAA | - Posted: Jul 28, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 28, 2019 | Last Updated: 2 years ago

پنجاب کے کئی علاقوں میں بارشوں کے باعث ندی نالوں میں تغیانی آئی ہوئی ہے۔ محکمہ ايري گيشن کے مطابق نارووال سے گزرنے والے تمام دریا معمول کے مطابق بہہ رہےہیں جبکہ دریائے راوی میں جسڑ کے مقام پر 4407 کیوسک پانی کا ریلہ گزر رہا ہے۔ بالائی علاقوں میں آئندہ چند روز تک موسلادھار...

پنجاب کے کئی علاقوں میں بارشوں کے باعث ندی نالوں میں تغیانی آئی ہوئی ہے۔

محکمہ ايري گيشن کے مطابق نارووال سے گزرنے والے تمام دریا معمول کے مطابق بہہ رہےہیں جبکہ دریائے راوی میں جسڑ کے مقام پر 4407 کیوسک پانی کا ریلہ گزر رہا ہے۔

بالائی علاقوں میں آئندہ چند روز تک موسلادھار بارش کا سلسلہ برقرار رہے گا

محکمہ ایری گیشن نے بتایا ہے کہ نالہ لئي میں 381  کیوسک پانی کا اخراج گزر رہا ہے۔ اس کے علاوہ کنگرہ کے مقام پر 285  کیوسک پانی کا ریلہ گزر رہا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube