Sunday, August 9, 2020  | 18 Zilhaj, 1441
ہوم   > Latest

لاہور میں اتوار کے روز بارش،ٹھنڈی ہواؤں نے گرمی کا زور توڑ دیا

SAMAA | and - Posted: Jul 28, 2019 | Last Updated: 1 year ago
Posted: Jul 28, 2019 | Last Updated: 1 year ago

پنجاب کے مختلف شہروں ميں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ  گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا اورموسم خوشگوار ہوگيا ہے۔ لاہور کے لئے محمکہ موسمیات نے آئندہ 2 سے 3 روز تک مزید بارشوں کی نوید سنادی ہے۔ پنجاب کے...

پنجاب کے مختلف شہروں ميں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ  گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا اورموسم خوشگوار ہوگيا ہے۔

لاہور کے لئے محمکہ موسمیات نے آئندہ 2 سے 3 روز تک مزید بارشوں کی نوید سنادی ہے۔

پنجاب کے مختلف شہروں ميں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی ہے جس سے  گرمي کی شدت ميں کمي آئی ہے۔

بالائی علاقوں میں آئندہ چند روز تک موسلادھار بارش کا سلسلہ برقرار رہے گا

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ سب سے زيادہ بارش تاج پورہ ميں54ملي ميٹر ريکارڈ کی گئی۔ لکشمي چوک ميں 39 ملي ميٹر بارش ہوئي۔

واسا حکام نے بتایا ہے کہ بيشترعلاقوں سے پاني نکال ديا گيا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube