ہوم   > Latest

سیالکوٹ میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر اونچے اور انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری

SAMAA | - Posted: Jul 25, 2019 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 25, 2019 | Last Updated: 9 months ago

سیالکوٹ میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ ایس ڈی او مرالہ قاسم نے بتایا کہ آج بروز جمعرات سے  ہفتہ تک کے لئے اونچے سے انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ ہے۔ اس دوران مرالہ میں 6 لاکھ کیوسک پانی...

سیالکوٹ میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

ایس ڈی او مرالہ قاسم نے بتایا کہ آج بروز جمعرات سے  ہفتہ تک کے لئے اونچے سے انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ ہے۔ اس دوران مرالہ میں 6 لاکھ کیوسک پانی کی آمد متوقع ہے۔

ملک کے مختلف علاقوں میں سیلاب کی وارننگ جاری،فیڈرل فلڈ کمیشن

انتظامیہ نے ممکنہ سیلاب کے پیش نظر محکمہ انہار کے عملہ کو الرٹ کردیا ہے اور دریائے چناب کے بہاؤ پر گہری نظر رکھی جارہی ہے۔

شہباز پور برج  پر تعمیراتی کام جاری ہے، خدشہ ہے کہ پانی اگر زیادہ آتا ہے تو آبادیوں میں جانے کا اندیشہ  ہے ۔

چترال میں گلیشیئر پھٹنے کا خدشہ،پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

واضح رہے کہ مرالہ بیراج میں 11 لاکھ کیوسک پانی کی گنجائش موجود ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube