Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > Latest

پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے دریائے چناب کے لیے فلڈ الرٹ جاری کردیا

SAMAA | - Posted: Jul 24, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jul 24, 2019 | Last Updated: 1 year ago

پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے خطرے کی گھنٹی بجادی اور مون سون بارشوں کے بعد پنجاب میں فلڈ الرٹ جاری کردیا گیا۔ سما کے نمائندے آصف بلوچ نے بتایا کہ دریائے چناب میں ممکنہ سیلاب کے پیش نظر ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔ فلڈ الرٹ مون سون بارشوں کے بعد جاری کیا...

پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے خطرے کی گھنٹی بجادی اور مون سون بارشوں کے بعد پنجاب میں فلڈ الرٹ جاری کردیا گیا۔

سما کے نمائندے آصف بلوچ نے بتایا کہ دریائے چناب میں ممکنہ سیلاب کے پیش نظر ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔

فلڈ الرٹ مون سون بارشوں کے بعد جاری کیا گیا۔ دریائے چناب کے اطراف آبادی کو ممکنہ خطرے سے آگاہ کردیا گیا ہے۔

امدادی ٹیموں نے کسی ہنگامی صورتحال کے پیش نظر اپنی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube