فیصل آباد پولیس کا اسلحہ غائب، آڈٹ رپورٹ میں تشویشناک انکشافات

SAMAA | - Posted: Jul 23, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 23, 2019 | Last Updated: 2 years ago

فیصل آباد پولیس کےاسلحہ آڈٹ رپورٹ میں تشویشناک انکشافات سامنے آگئے ہیں جس کے مطابق23  آٹومیٹک قیمتی رائفلز جبکہ 35 ہزار گولیوں کے راؤنڈ غائب ہوگئے ہیں۔ اس کے ساتھ مال خانے میں رکھی ایک سے چار لاکھ ماليت کی 370 رائفلیں زنگ پکڑ کر ناکارہ ہوگئیں۔ رپورٹ میں یہ انکشاف بھی ہوا کہ پولیس...

فیصل آباد پولیس کےاسلحہ آڈٹ رپورٹ میں تشویشناک انکشافات سامنے آگئے ہیں جس کے مطابق23  آٹومیٹک قیمتی رائفلز جبکہ 35 ہزار گولیوں کے راؤنڈ غائب ہوگئے ہیں۔ اس کے ساتھ مال خانے میں رکھی ایک سے چار لاکھ ماليت کی 370 رائفلیں زنگ پکڑ کر ناکارہ ہوگئیں۔ رپورٹ میں یہ انکشاف بھی ہوا کہ پولیس نے 1947 کا اسلحہ رکھا ہوا ہے جو چلتا بھی نہیں ہے۔ دیکھئے یوسف چیمہ کی رپورٹ

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube