ہوم   >  پاکستان

وطن واپس جاکرجيل ميں دي جانیوالی سہولتيں ختم کردونگا،وزیراعظم

1 month ago

وزیراعظم عمران خان نے خطاب کے دوران بتایا کہ نواز شريف کہتے ہيں کھانا گھر سے منگواديں جيل کا کھانا اچھا نہيں، ايئرکنڈيشن اور ٹي وي دينے کی سہولت مانگتے ہيں، يہ سب جيل ميں ہوں تو پھر سزا کيسي۔ کیپٹل ون ایرینا میں خطاب کے دوران وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ آصف زرداري...



وزیراعظم عمران خان نے خطاب کے دوران بتایا کہ نواز شريف کہتے ہيں کھانا گھر سے منگواديں جيل کا کھانا اچھا نہيں، ايئرکنڈيشن اور ٹي وي دينے کی سہولت مانگتے ہيں، يہ سب جيل ميں ہوں تو پھر سزا کيسي۔



کیپٹل ون ایرینا میں خطاب کے دوران وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ آصف زرداري بھي جيل ميں جاتے ہيں تو اسپتال چلے جاتے ہيں، وزيراعظم عمران خان نے اپوزيشن رہنماؤں پرتنقيد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جيل سے نکلنا بڑا آسان ہے، سب پيسہ واپس کرديں تو جيل سے نکال ديں گے، وطن واپس جاکرجيل ميں دي جانے والي سہولتيں ختم کردوں گا۔


وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ سہولیات واپس لینے پر مريم بي بي بڑا شور مچائيں گي، مگر ہم کہتے ہیں کہ پيسہ ديں اور جيل سے باہر جائيں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں