Wednesday, September 30, 2020  | 11 Safar, 1442
ہوم   > Latest

کراچی میں ہاکس بے پر 3 افراد ڈوب گئے،2جاں بحق

SAMAA | - Posted: Jul 21, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jul 21, 2019 | Last Updated: 1 year ago

کراچي ميں ہاکس بے کے ساحل پر ايک ہي گھر کے 3 افراد ڈوب گئے۔2 افراد جاں بحق جبکہ ايک کو بچا ليا گيا۔ ہاکس بے پر پکنک منانے آنے والے افراد کنارے پر نہارہے تھے کہ اچانک تیز لہر انھیں سمندر میں لے گئی۔ریسکیو اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کی لاشیں نکالیں...

کراچي ميں ہاکس بے کے ساحل پر ايک ہي گھر کے 3 افراد ڈوب گئے۔2 افراد جاں بحق جبکہ ايک کو بچا ليا گيا۔

ہاکس بے پر پکنک منانے آنے والے افراد کنارے پر نہارہے تھے کہ اچانک تیز لہر انھیں سمندر میں لے گئی۔ریسکیو اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کی لاشیں نکالیں اور تیسرے شخص کو بےہوشی کی حالت میں زندہ نکال لیا گیا۔

جاں بحق افراد کی شناخت 25 سالہ عبدالباسط اور 35 سالہ محمد عرفان کے نام سے ہوئی ہے۔ 35 سالہ حماد کولائف گارڈز بچانے ميں کامياب ہوگئے۔

جاں بحق افراد کا تعلق کراچی کے علاقے بلدیہ سعید آباد سے ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube