اسلام آباد کے گرم موسم میں قدرے کمی،شہریوں کو بارش کا انتظار

July 21, 2019

دو دن کی گرمی کے بعد اسلام آباد میں موسم بدلا اور آسمان پر کالے بادل چھا گئے۔گرمی میں کچھ کمی ہونے پرشہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔ شہریوں کو بادل برسنے کا انتظار ہے تاکہ گرمی کی شدت میں مزید کمی ہوسکے۔ تفصیلات ارحم خان کی اس رپورٹ میں۔