Friday, August 14, 2020  | 23 Zilhaj, 1441
ہوم   > Latest

بارشوں کا حالیہ سلسلہ پیر 23 جولائی تک جاری رہے گا،محکمہ موسمیات

SAMAA | - Posted: Jul 20, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jul 20, 2019 | Last Updated: 1 year ago

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک میں بارشوں کا حاليہ سلسلہ پير تک جاري رہے گا۔

محکمہ موسميات کے مطابق آج بروز ہفتہ سرگودھا، گوجرانوالہ، ملتان، ڈی جی خان اور ہزارہ ڈويژن ميں بارش کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ ڈی آئی خان، بنوں، ژوب، سبی، قلات ڈویژن میں بھی بارش ہوگي۔ کشمیر،مالاکنڈ، مردان، پشاور، کوہاٹ، ڈویژن میں  آندھي اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ لاہور، ساہیوال، بہاولپور ڈویژن میں بھی چند مقامات پرآندھي اور بارش ہوگی جبکہ کشمیر، ہزارہ ڈويژن میں مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube