ہوم   >  پاکستان

عید قربان کی آمد، ملتان کا ’بادشاہ‘ بھی فروخت کیلئے پیش

5 months ago

عید قربان میں ایک ماہ سے کم وقت باقی ہے اور جگہ جگہ مویشی منڈیاں لگنا شروع ہوگئی ہیں۔ ملتان کی بکرا منڈی میں بادشاہ نامی بکرے نےدھوم مچا رکھی ہے۔ بکرے کے مالک کا کہنا ہے کہ ہم نے اس کو ڈیڑھ سال پالا ہے۔ بڑی محنت کی ہے اور اب اس کا ڈیڑھ...

عید قربان میں ایک ماہ سے کم وقت باقی ہے اور جگہ جگہ مویشی منڈیاں لگنا شروع ہوگئی ہیں۔ ملتان کی بکرا منڈی میں بادشاہ نامی بکرے نےدھوم مچا رکھی ہے۔ بکرے کے مالک کا کہنا ہے کہ ہم نے اس کو ڈیڑھ سال پالا ہے۔ بڑی محنت کی ہے اور اب اس کا ڈیڑھ لاکھ روپے مانگ رہے ہیں۔ بادشاہ کو خریدنے گاہک تو آتے ہیں لیکن دام سن کرلوٹ جاتے ہیں۔ دیکھئے آصف بلوچ کی رپورٹ

 
TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں