Tuesday, September 22, 2020  | 3 Safar, 1442
ہوم   > Latest

نيب ايک خود مختار ادارہ ہے،جس نے جو کيا وہ بھگتے گا،وزیر داخلہ اعجاز شاہ

SAMAA | - Posted: Jul 18, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jul 18, 2019 | Last Updated: 1 year ago

وفاقي وزيرداخلہ اعجاز شاہ نے شاہد خاقان عباسي کي گرفتاري پر رد عمل ديتے ہوئے کہا ہے کہ کہ نيب ايک خود مختار ادارہ ہے، جس نے جو کيا وہ بھگتے گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزير داخلہ اعجاز شاہ نے کہا کہ جس نے جو کچھ کيا ہے وہ بھگتے گا، جنہوں...

وفاقي وزيرداخلہ اعجاز شاہ نے شاہد خاقان عباسي کي گرفتاري پر رد عمل ديتے ہوئے کہا ہے کہ کہ نيب ايک خود مختار ادارہ ہے، جس نے جو کيا وہ بھگتے گا۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزير داخلہ اعجاز شاہ نے کہا کہ جس نے جو کچھ کيا ہے وہ بھگتے گا، جنہوں نے کام خراب کيا انہيں گرفتار ہونا ہے۔

اعجاز شاہ نے کہا کہ نيب ايک خود مختار ادارہ ہے،چيئرمين نيب پيپلزپارٹي اور ن ليگ نے چنا تھا۔

نیب نے شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کرلیا

واضح رہے کہ نیب نے ایل این جی کیس میں مبینہ عدم تعاون اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے من پسند کمپنی کو ٹھیکہ دلوانے کے الزام میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ سے جمعرات کی دوپہر گرفتار کیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube