Sunday, August 9, 2020  | 18 Zilhaj, 1441
ہوم   > Latest

لاہور میں بارش کے بعد موسم گرم، حبس میں اضافہ

SAMAA | - Posted: Jul 18, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jul 18, 2019 | Last Updated: 1 year ago

لاہور میں تين روز سے جاری بارشوں کا سلسلہ تھمنے کے بعد موسم ایک بار پھر گرم ہوگيا۔ شہر میں صبح سويرے دھوپ اور گرمی کے ساتھ ساتھ حبس میں بھی اضافہ ہوگيا ہے۔ لاہورمیں بارش کے باعث حادثات میں بچی جاں بحق،13 افرادزخمی محکمہ موسمیات کے مطابق نے جمعے کے روز دوبارہ بارش کی پیشگوئی...

لاہور میں تين روز سے جاری بارشوں کا سلسلہ تھمنے کے بعد موسم ایک بار پھر گرم ہوگيا۔

شہر میں صبح سويرے دھوپ اور گرمی کے ساتھ ساتھ حبس میں بھی اضافہ ہوگيا ہے۔

لاہورمیں بارش کے باعث حادثات میں بچی جاں بحق،13 افرادزخمی

محکمہ موسمیات کے مطابق نے جمعے کے روز دوبارہ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

لاہور کے بیشتر علاقوں میں بارش کے بعد پانی کھڑا تاحال کھڑا ہوا ہے جبکہ تین دن کے دوران بعض مقامات پر حادثات بھی رونما ہوئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube