ہوم   > Latest

گلیات آنے والے سیاحوں کو گندگی پھیلانے پر جرمانہ بھرنا ہوگا

SAMAA | - Posted: Jul 16, 2019 | Last Updated: 11 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 16, 2019 | Last Updated: 11 months ago

 

گلیات آنے والے سیاحوں کو اب کچرا پھینکنے پر جرمانے کا بھی سامنا کرنا ہوگا۔

ملک کے مختلف علاقوں سے آنے والے سياحوں کا گلیات میں نتھیا گلی کے مقام پر زیادہ رش رہتا ہے ۔

سیاح ٹھنڈے موسم اور حسین نظاروں کا لطف اٹھاتے ہوئے گھڑ سواری، بار بی کیو اور ديگر مشاغل میں مصروف رہے ہیں مگر کچھ سياح صفائي کا خيال نہيں رکھتے اور جس وجہ سے يہاں ماحولياتي آلودگي ميں کافي اضافہ ہوچکا ہے۔

گلیات ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے گندگی پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا اور 10 روز کے دوران گندگی پھیلانے والوں پر ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانہ ہوچکا ہے۔

حکومت کے اس اقدام سے نہ صرف سیاحتی مقامات کو آلودگی سے بچایا جاسکے گا بلکہ عوام میں صفائي کے متعلق شعور بھی بیدار ہوگا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube