Wednesday, September 30, 2020  | 11 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل

SAMAA | - Posted: Jul 15, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jul 15, 2019 | Last Updated: 1 year ago

سینئر سیاستدان سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو سینے میں تکلیف کے باعث راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا ۔

چوہدری نثار علی خان کو رات گئے سینے میں تکلیف ہوئی جس کے بعد اُنہیں راولپنڈی انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا ۔

اسپتال میں چوہدری نثار کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے جن کی رپورٹس کا انتظار ہے ۔

چوہدری نثار کی ٹیسٹ رپورٹس آنے کے بعد ہی فیصلہ ہوگا کہ سابق وفاقی وزیر داخلہ کو گھر روانہ کیا جائے یا اسپتال میں داخل کیا جائے گا ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube