ہوم   >  پاکستان

لاہور، خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے ساس اور بہو جاں بحق

3 months ago

لاہور کے علاقہ گوالمنڈی ميں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے دو خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ ریسکیو نے آپریشن کے دوران دو بچوں کو ملبے سے زندہ نکال لیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چھت حالیہ بارشوں کے باعث گھر کی چھت کمزور ہوچکی تھی۔ چھت گرنے باعث گھر میں موجود ساس اور بہو موقع...




لاہور کے علاقہ گوالمنڈی ميں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے دو خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ ریسکیو نے آپریشن کے دوران دو بچوں کو ملبے سے زندہ نکال لیا۔


ریسکیو ذرائع کے مطابق چھت حالیہ بارشوں کے باعث گھر کی چھت کمزور ہوچکی تھی۔ چھت گرنے باعث گھر میں موجود ساس اور بہو موقع پر دم توڑ گئے۔


حکام کے مطابق حادثے میں دو بچے معجزانہ طور پر محفوظ رہے جنہیں امدادی ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے نکال کر اسپتال منتقل کردیا ہے۔

 
TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں