ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، آج کے کرنسی ریٹ

July 12, 2019

ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، امریکی کرنسی انٹربینک مارکیٹ میں 50 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں مزید 25 پیسے مہنگی ہوگئی۔ آج (جمعہ کو) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔