ہوم   >  پاکستان

فیصل آباد کی پاور لوم انڈسٹری کو بند ہوئے4 روز ہوگئے،خسارہ 50 کروڑ روپے تک پہنچ گیا

3 months ago

فیصل آباد کی پاور لوم انڈسٹری کا پہیا رُکے 4 روز ہوگئے ہیں،روزانہ کا پیداواری خسارہ 50 کروڑ روپے تک جاپہنچا ہے،لاکھوں مزدور بھی بے روزگار ہوگئے ہیں۔

فیصل آباد میں پاور لوم فیکٹری پر 17  فیصد سیلز ٹیکس نے ٹیکسٹائل صنعت کا گلا گھونٹ دیا۔ پاور لومز انڈسٹری کا کاروبار چوتھے روز بھی بند ہے۔ فیصل آباد ضلع میں ایک لاکھ سے زائد پاور لومز بند ہیں، روزانہ تیار ہونے والا 50 لاکھ میٹرکپڑا بھی نہ بن سکا۔

موجودہ ملکی صورتحال صنعت کاروں کے لیے پریشان کن ہے۔ صنعتکار وحید خالق رامے نے بتایا ہے کہ ایک لاکھ سے زائد لومز بند ہیں،50 کروڑ روزانہ کا پیداواری نقصان ہے جو بڑھتے بڑھتے ایک ارب روپے تک جارہا ہے۔

صنعتکاروں کے مسائل کے باعث مزدور طبقہ بھی مشکلات کا شکار ہے۔  صنعت کاروں کا کہنا ہے کہ ڈیڈ لاک برقرار رہا تو ملکی معیشت کو شدید

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں