Saturday, September 26, 2020  | 7 Safar, 1442
ہوم   > Latest

کراچی کے مسائل کے حل کے لیے بہت جلد پیکج کا اعلان متوقع،گورنر سندھ

SAMAA | - Posted: Jul 9, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jul 9, 2019 | Last Updated: 1 year ago

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کراچی کے لیے بہت جلد بڑے پیکج کا اعلان متوقع ہے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان جلد کراچی کا دورہ کریں۔ انھوں نے بتایا کہ وزيراعظم کے فور کا منصوبہ بنانا چاہتے ہيں،چاہے...

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کراچی کے لیے بہت جلد بڑے پیکج کا اعلان متوقع ہے۔

کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان جلد کراچی کا دورہ کریں۔

انھوں نے بتایا کہ وزيراعظم کے فور کا منصوبہ بنانا چاہتے ہيں،چاہے اس منصوبہ پر 200 ارب روپے بھی لگ جائیں۔

عمران اسماعيل نے مزید بتایا کہ سندھ حکومت کے ساتھ مل کر منصوبے کو مکمل کرينگے۔ گورنر سندھ نے بتایا کہ کراچی کے گنجان آباد علاقوں ميں 200 آر او پلانٹ لگائيں گے اور اس حوالے سے درکار رقم موصول ہوگئی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube