ہوم   >  پاکستان

کراچی مویشی منڈی میں جانوروں کی آمد

5 months ago

کراچي سپرہائي وے پر ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی ميں جانوروں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ منڈي ميں جانوروں کے 40 بلاکس سجيں گے جس ميں 21 بلاک وي آئي پي ہوں گے جہاں خوبصورت اور بڑے جانور لائے جائيں گے۔ عيدالاضحيٰ پر قرباني کے ليے لاڑکانہ اور دادو سميت مختلف شہروں...

کراچي سپرہائي وے پر ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی ميں جانوروں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

منڈي ميں جانوروں کے 40 بلاکس سجيں گے جس ميں 21 بلاک وي آئي پي ہوں گے جہاں خوبصورت اور بڑے جانور لائے جائيں گے۔

عيدالاضحيٰ پر قرباني کے ليے لاڑکانہ اور دادو سميت مختلف شہروں سے مويشي کراچي لائے جا رہے ہيں۔ مويشي منڈي ميں اب تک 6 ہزار جانور آ چکے ہيں۔

انتظاميہ کا کہنا ہے کہ منڈي ميں دو سے ڈھائي لاکھ جانور آئيں گے جبکہ گائے، بکرے اور اونٹ سب کے الگ الگ بلاک ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں