Wednesday, July 8, 2020  | 16 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > Latest

کراچی سے 4 کلو سونا دبئی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 3 افراد گرفتار

SAMAA | - Posted: Jun 27, 2019 | Last Updated: 1 year ago
Posted: Jun 27, 2019 | Last Updated: 1 year ago

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر تین افراد کو 4 کلو سونا دبئی اسمگل کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا، ملزمان میں خاتون، بیٹا اور بہو شامل ہے۔

رپورٹ کے مطابق کسٹم حکام نے ملزمان کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا، 4 کلو سونا بھی قبضے میں لے لیا گیا۔

حکام کے مطابق گرفتار ملزمان عزیز آباد کے رہائشی ہیں جو دبئی جارہے تھے، پولیس نے ملزمان سے تفتیش شروع کردی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube