Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > Latest

اوکاڑہ، گھر کی دیوار گرنے سے تین افراد جاں بحق

SAMAA | - Posted: Jun 27, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jun 27, 2019 | Last Updated: 1 year ago

اوکاڑہ میں گھر کي ديوار گرنے سے بچے سميت تين افراد جاں بحق اور بچي زخمي ہوگئي۔ مکان کی دیوار گرنے کا واقعہ اوکاڑہ کے ایک نواحي گاؤں میں پیش آیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق ديوار گزشتہ رات چلنے والي تيز ہواؤں کے باعث گري۔ ریسکیو عملے نے واقعے میں زخمی بچی کو طبی امداد...

اوکاڑہ میں گھر کي ديوار گرنے سے بچے سميت تين افراد جاں بحق اور بچي زخمي ہوگئي۔

مکان کی دیوار گرنے کا واقعہ اوکاڑہ کے ایک نواحي گاؤں میں پیش آیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق ديوار گزشتہ رات چلنے والي تيز ہواؤں کے باعث گري۔

ریسکیو عملے نے واقعے میں زخمی بچی کو طبی امداد کےلیے قریبی اسپتال منتقل کیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube