ویڈیو : مراد علی شاہ کی گورنر سندھ پر کڑی تنقید، حد سے تجاوز کا الزام لگادیا

June 25, 2019

وزیراعلیٰ سندھ کہتے ہیں آڈیٹر جنرل رپورٹ گورنر کو بھیجتا ہے اور پھر گورنر اسمبلی کو، لیکن گورنر اسپیکر کو خط لکھنا بند کریں تو انہیں اپنا آئینی کام یاد آئے۔ مراد علی شاہ نے الزام لگایا کہ گورنر اپنی آئینی حد سے تجاوز کرتے ہیں اور یہ سب اوپر سے ہورہا ہے۔ وہ مزید کیا کہتے ہیں آپ بھی سنیں۔