Thursday, October 1, 2020  | 12 Safar, 1442
ہوم   > Latest

تھر میں این ای ڈی یونی ورسٹی کے کیمپس کا قیام،کلاسز 2 ماہ میں شروع ہونگی

SAMAA | - Posted: Jun 20, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jun 20, 2019 | Last Updated: 1 year ago

تھر کے باسیوں کے مطالبہ اور بلاول بھٹو کے اعلان پر عمل درآمد ہونا شروع ہوگیا ہے، این ای ڈی یونیورسٹی کے سب کیمپس کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ این ای ڈی یونی ورسٹی کے سب کیمپس میں نئے اکیڈمک ایئر سے داخلے شروع ہوجائیں گے۔ حکومت نے آئندہ سال پبلک یونیورسٹی کيلئے...

تھر کے باسیوں کے مطالبہ اور بلاول بھٹو کے اعلان پر عمل درآمد ہونا شروع ہوگیا ہے، این ای ڈی یونیورسٹی کے سب کیمپس کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

این ای ڈی یونی ورسٹی کے سب کیمپس میں نئے اکیڈمک ایئر سے داخلے شروع ہوجائیں گے۔ حکومت نے آئندہ سال پبلک یونیورسٹی کيلئے بجٹ رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔

مشیر اطلاعات سندھ مرتضی وہاب نے بتایا کہ 10 اپریل کو نوجوانوں نے مہم چلائی تھی اور کہا تھا کہ تھر میں یونی  ورسٹی بننی چاہئے۔ تھر میں 2 یونی ورسٹیاں بننے کا اعلان کیا گیا تھا۔ پہلا اعلان یہ تھا کہ فوری طور پر این ای ڈی یونی ورسٹی کا کیمپس شروع کیا جائے گا جس میں الیکٹریکل ،مکینیکل انجینیرنگ پر توجہ دی جائے گی تاکہ وہی طالبعلم تعلیم حاصل کرکے تھر کول سمیت دیگر پروجیکٹس پر کام کرسکیں۔ این ای ڈی کے سینڈیکیٹ نے بھی اس کیمپس کی منظوری دے دی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube