Sunday, July 5, 2020  | 13 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > Latest

کنڈ ملیر کے قریب مسافر بس الٹنے سے دو افراد جاں بحق

SAMAA | - Posted: Jun 17, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jun 17, 2019 | Last Updated: 1 year ago

حب کنڈ ملیر کے قریب تيز رفتاري کے باعث مسافر بس الٹنے سے 2 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق حادثے ميں 2 خواتين جاں بحق ہوئیں جبکہ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ حادثے میں زخمیوں کو ٹراما سینٹر کراچی سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

حب کنڈ ملیر کے قریب تيز رفتاري کے باعث مسافر بس الٹنے سے 2 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو کے مطابق حادثے ميں 2 خواتين جاں بحق ہوئیں جبکہ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

حادثے میں زخمیوں کو ٹراما سینٹر کراچی سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube