ہوم   >  پاکستان

سی این جی کی بندش کا نیا شیڈول جاری

4 months ago

سندھ بھر کے سی اين جی اسٹيشنز کے لیے نيا شيڈول جاری کردياگیا۔

ترجمان سوئی سدرن گیس کی جانب سے جاری کیے جانے والے نئے شیڈول کے مطابق سندھ بھر کے سي اين جي اسٹيشنزہفتے ميں تين روز پير، بدھ اور جمعے کو بند رہيں گے۔

تینوں روز سي این جي اسٹيشنزکو صبح 8 بجے سے آئندہ 24 گھنٹے کے ليے بند رکھا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں