ہوم   > پاکستان

جماعت اسلامی کا مہنگائی کے خلاف لاہور میں عوامی مارچ

SAMAA | - Posted: Jun 16, 2019 | Last Updated: 12 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 16, 2019 | Last Updated: 12 months ago

جماعت اسلامی نے مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف لاہور میں عوامی مارچ کیا جس میں ہزاروں مرد و خواتین کارکنان نے شرکت کی اور چئیرنگ کراس سے ریگل چوک تک ریلی نکالی۔ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ ان کا احتجاج کسی کی رہائی کے لیے نہیں...

جماعت اسلامی نے مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف لاہور میں عوامی مارچ کیا جس میں ہزاروں مرد و خواتین کارکنان نے شرکت کی اور چئیرنگ کراس سے ریگل چوک تک ریلی نکالی۔

مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ ان کا احتجاج کسی کی رہائی کے لیے نہیں بلکہ ہماری جدوجہد ملک کے غریب عوام کےلیے ہے۔

سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی نے پانچ سال تک کنٹینرز پر چڑھ کر جو وعدے اور دعوے کیے تھے موجودہ معاشی پالیسی ان کے برعکس ہے۔

امیر جماعت اسلامی نے23  جون کو فیصل آباد میں بھی عوامی مارچ کا اعلان کیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube