حکومت کی نالائقی کا وقت ختم ہوچکا ہے،فاروق ستار

June 11, 2019

ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ نالائقی کا وقت ختم ہوگیا ہے، وفاقی حکومت کو  10 ماہ کا وقت مل چکا، اب عوام کی فلاح کے لئے کام کرنا ہوگا، بجٹ میں کس طرح  عوام کو ریلیف دیا جائے، وزیرِ اعظم ہمیں موقع دیں ، ہم تجاویز دیں گے۔انھوں نے مزید کیا کہا، آپ بھی سنیئے۔