Thursday, July 9, 2020  | 17 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

بجٹ میں سی این جی کی قیمت میں اضافے کی تجویز

SAMAA | - Posted: Jun 11, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jun 11, 2019 | Last Updated: 1 year ago

وزیر مملکت ریوینیو حماد اظہر نے بتایا ہے کہ موجودہ بجٹ میں تجویز ہے کہ سی این جی ڈیلرز کے لیے ویلیو ریجن ون کے لیے 64.80 روپے فی کلوگرام سے بڑھا کر 74.4 روپے فی کلوگرام اور ریجن ٹو کے لئے 67 روپے فی کلو گرام سے بڑھا کر69 روپے فی کلوگرام کردیا جائے۔...

وزیر مملکت ریوینیو حماد اظہر نے بتایا ہے کہ موجودہ بجٹ میں تجویز ہے کہ سی این جی ڈیلرز کے لیے ویلیو ریجن ون کے لیے 64.80 روپے فی کلوگرام سے بڑھا کر 74.4 روپے فی کلوگرام اور ریجن ٹو کے لئے 67 روپے فی کلو گرام سے بڑھا کر69 روپے فی کلوگرام کردیا جائے۔ انھوں نے مزید کیا کہا، آپ بھی سنیئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube