الطاف حسین کی گرفتاری پر عامر لیاقت کا ردعمل

June 11, 2019

سما سے بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما عامر لیاقت نے کہا ہے کہ پاکستان میں آج انصاف کی حکمرانی قائم ہوئی ہے،طاقت ور،مفاد پرست اورجمہوریت کے نام پر عوام کو دھوکا نہیں دے سکتے،انھوں نے مزید کیا کہا،آپ بھی سنیئے۔