ہوم   >  پاکستان

آصفہ بھٹو نے والد کو گرفتاری سے قبل گلے لگایا

3 months ago

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی عبوری ضمانت میں توسیع مسترد کر دی گئی، جس کے بعد نیب کی ٹیم نے سابق صدر کو گرفتار کر لیا۔ گرفتاری سے قبل آصفہ بھٹو نے والد کو گلے لگایا، جبکہ بلاول نے گاڑی میں بیٹھنے سے پہلے...



اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی عبوری ضمانت میں توسیع مسترد کر دی گئی، جس کے بعد نیب کی ٹیم نے سابق صدر کو گرفتار کر لیا۔ گرفتاری سے قبل آصفہ بھٹو نے والد کو گلے لگایا، جبکہ بلاول نے گاڑی میں بیٹھنے سے پہلے والد کو پیار کیا۔ ویڈیو دیکھیں

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں