Thursday, October 1, 2020  | 12 Safar, 1442
ہوم   > Latest

حکومت خود ہی گرجائے گی،پيپلزپارٹی پی ٹی آئی کی طرح سازش نہيں کريں گے،مرتضیٰ وہاب

SAMAA | - Posted: Jun 6, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jun 6, 2019 | Last Updated: 1 year ago

سندھ کے مشير اطلاعات مرتضيٰ وہاب نے کہا ہے کہ تحريک انصاف ميں کوئي نظرياتي نہيں،عوامي دباؤ کے باعث حکومت خود ہي گر جائے گی،گرفتاريوں سے متعلق باتيں کرنا صرف ريلوے والے بابا کا کام ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مرتضيٰ وہاب نے کہا کہ گرفتاريوں سےمتعلق کافي وقت سےباتيں چل رہي...

سندھ کے مشير اطلاعات مرتضيٰ وہاب نے کہا ہے کہ تحريک انصاف ميں کوئي نظرياتي نہيں،عوامي دباؤ کے باعث حکومت خود ہي گر جائے گی،گرفتاريوں سے متعلق باتيں کرنا صرف ريلوے والے بابا کا کام ہے۔

کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مرتضيٰ وہاب نے کہا کہ گرفتاريوں سےمتعلق کافي وقت سےباتيں چل رہي ہيں،باتيں کرنا صرف ريلوے والے بابا کا کام ہے۔

انھوں نے کہا کہ اختر مينگل کا بجٹ ميں ووٹ نہ دينا اپوزيشن کي کاميابي ہوگي، عوامي دباؤ کےباعث حکومت خود ہي گر جائے گی، پيپلزپارٹي  پي ٹي آئي کي طرح سازش نہيں کريں گے۔

مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ پي ٹي آئي ميں کوئي نظرياتي نہيں،سب اقتدار کے ساتھي ہيں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے پہلے کرکٹ کھيلی، اب عوام کے ساتھ کھيلا۔ عمران خان اب کام کريں اور ٹویٹ کرنا چھوڑ ديں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube