Sunday, September 20, 2020  | 1 Safar, 1442
ہوم   > Latest

ڈاکٹر فاروق ستار متحدہ اور پی ایس پی کے دفتر شیر خورمہ بھیجیں گے

SAMAA | - Posted: Jun 5, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jun 5, 2019 | Last Updated: 1 year ago

ڈاکٹر فاروق ستار نے طویل ناراضگی کے بعد عید کے موقع پر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی کے دفاتر میں شیر خورمہ بھیجنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں نماز عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ سندھ میں سیاسی خلا کا پُر ہونا ضروری ہے۔...

ڈاکٹر فاروق ستار نے طویل ناراضگی کے بعد عید کے موقع پر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی کے دفاتر میں شیر خورمہ بھیجنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں نماز عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ سندھ میں سیاسی خلا کا پُر ہونا ضروری ہے۔ ایم کیو ایم اور پی ایس پی دفاتر میں شیرخرمہ بھیجوں گا۔ تفصیلات دیکھئے اس ویڈیو میں

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube