ہوم   > Latest

سونے کی قیمت 71 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی

SAMAA | - Posted: Jun 3, 2019 | Last Updated: 10 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 3, 2019 | Last Updated: 10 months ago

سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے، فی تولہ قیمت مزید 700 روپے اضافے سے 71 ہزار 300 روپے ہوگئی۔

کراچی صراف ایسو سی ایشن کے مطابق مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا ہوگیا، فی تولہ سونا 700 روپے اضافے سے 71 ہزار 300 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

کے ایس جے اے کے مطابق 10 گرام سونا 600 روپے مہنگا ہو کر 61 ہزار 128 روپے کا ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 12 ڈالر مہنگا ہوکر 1318 ڈالر فی اونس ہوگیا، چاندی کی بین الاقوامی قیمت 14.73 ڈالر فی اونس پر آگئی۔

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی 870 روپے جبکہ 10 گرام 745 روپے میں فروخت ہورہی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube