ہوم   >  پاکستان

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم کی پیپلزپارٹی پرشدید تنقید

SAMAA | - Posted: Jun 2, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 2, 2019 | Last Updated: 8 months ago

اپوزيشن ليڈرسندھ فردوس شميم نقوي نے سندھ ميں گورنر راج کا اشارہ دے ديا اور کہا کہ وقت آگيا ہے کہ وفاق سندھ ميں اپنا کردار ادا کرے،پاپا پھپھو پپو پارٹي کراچي دشمن پارٹي ہے، اسے نکالے بغير کنواں پاک نہيں ہوگا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس شميم نے سندھ ميں گورنرراج کااشارہ...

اپوزيشن ليڈرسندھ فردوس شميم نقوي نے سندھ ميں گورنر راج کا اشارہ دے ديا اور کہا کہ وقت آگيا ہے کہ وفاق سندھ ميں اپنا کردار ادا کرے،پاپا پھپھو پپو پارٹي کراچي دشمن پارٹي ہے، اسے نکالے بغير کنواں پاک نہيں ہوگا۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس شميم نے سندھ ميں گورنرراج کااشارہ ديديا، وقت آگيا ہے کہ وفاق اپنا کردارادا کرے۔

فردوس شميم نقوی نے مزید کہا کہ مداخلت کے ليے عدالت کا رخ کرينگے، پاپاپھپھوپپوپارٹي کراچي دشمن پارٹي ہے،پيپلزپارٹي کو نکالے بغير کنواں پاک نہيں ہوگا، وفاق سے فنڈز ليکر اپني جيبيں بھري جارہي ہيں۔

فردوس شميم نے مزید کہا کہ مراد علی شاہ نامراد چپو میاں ہے، ڈاکو مان سنگھ بوڑھا ہوگیا، صوبہ نہيں چلا سکتا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube