Saturday, October 31, 2020  | 13 Rabiulawal, 1442
ہوم   > Latest

عید کی مکمل شاپنگ کریں صرف 15 سو روپے میں

SAMAA | - Posted: May 31, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: May 31, 2019 | Last Updated: 1 year ago

روز بروز بڑھتی مہنگائی اور پھر عید کے موقع پر ناجائز منافع خوری شہریوں کی کمر توڑ دیتی ہے مگر آج سماء ڈٰیجیٹل آپ کیلئے ڈھونڈ نکالا ہے ایک ایسا بازار جس میں نہ تو مہنگائی ہے اور نہ ہی تہواروں کے موقع پر ناجائز منافع خوری۔ اس مارکیٹ سے آپ اچھی کوالٹی کی چیزیں...

روز بروز بڑھتی مہنگائی اور پھر عید کے موقع پر ناجائز منافع خوری شہریوں کی کمر توڑ دیتی ہے مگر آج سماء ڈٰیجیٹل آپ کیلئے ڈھونڈ نکالا ہے ایک ایسا بازار جس میں نہ تو مہنگائی ہے اور نہ ہی تہواروں کے موقع پر ناجائز منافع خوری۔ اس مارکیٹ سے آپ اچھی کوالٹی کی چیزیں سستے داموں خرید سکتے ہیں بلکہ یوں کہہ سکتے ہیں کہ عید کی مکمل شاپنگ کیلئے آپ کو صرف 1500 روپے کی ضرورت ہوگی۔ تفصیلات دیکھئے اس ویڈیو میں

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube