Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > Latest

ایبٹ آباد، بچی کو اغواء کے بعد قتل کرنے والے دو افراد کو سزائے موت

SAMAA | - Posted: May 31, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: May 31, 2019 | Last Updated: 1 year ago

ایبٹ آباد میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بچی کے اغوء اور قتل کیس میں دو مجرموں کو دو بار سزاء موت سنا دی۔

حسن اور توصیف نے چار سالہ مروا کو اغواء کے بعد قتل کیا تھا۔ دونوں مجرمان کےخلاف مقدمہ 31 دسمبر 2016 کو درج ہوا اور یکم جنوری 2017 کو گرفتار کر لیا گیا۔

مقدمے میں 302، 365 اے، 11 این اور 7 اے کی دفعات شامل کی گئیں۔

اغواء کاروں کی جانب سے 5 لاکھ روپے تاوان مانگا گیا جس کی عدم ادائیگی پر مجرمان نے بچی کو قتل کر دیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube