Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > Latest

عيد الفطر 5 جون کو ہی منائيں گے،فواد چوہدری

SAMAA | - Posted: May 31, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: May 31, 2019 | Last Updated: 1 year ago

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رويت ہلال کميٹی مانے يا نہ مانے ہم تو عيد پانچ جون کو ہي منائيں گے۔ وزيرسائنس و ٹيکنالوجي فواد چوہدري نے پروگرام نيا دن ميں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قمري کيلنڈر سب کے سامنے ہے، ايپ انسٹال کريں اور ديکھ ليں، عيد الفطر 5جون کو ہی منائيں...

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رويت ہلال کميٹی مانے يا نہ مانے ہم تو عيد پانچ جون کو ہي منائيں گے۔

وزيرسائنس و ٹيکنالوجي فواد چوہدري نے پروگرام نيا دن ميں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قمري کيلنڈر سب کے سامنے ہے، ايپ انسٹال کريں اور ديکھ ليں، عيد الفطر 5جون کو ہی منائيں گے۔

فواد چودھري نے کہا کہ رويت ہلال کميٹي اعلان کرے گی نہ کرے، یہ اُن کا مسئلہ ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ اسلامی نظرياتی کونسل کی گائيڈنس چاہيے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube