Wednesday, October 28, 2020  | 10 Rabiulawal, 1442
ہوم   > Latest

وفاق اور سندھ حکومت نے عید کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

SAMAA | - Posted: May 28, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: May 28, 2019 | Last Updated: 1 year ago

وفاقی حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق 4 سے 7 جون تک چھٹیاں ہوں گی۔

وفاقی وزرات داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں وفاقی اداروں اور ملازمین کیلئے چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

اعلامیہ کے مطابق 4 سے 7 جون تک چھٹی ہوگی۔ مگر دلچسپ امر یہ ہے کہ 7 جون کو جمعہ ہے اور عید کی چھٹیاں جمعہ کو ختم ہوجاتی ہیں۔ اس کے بعد ہفتہ اور اتوار ویسے بھی چھٹی ہوگی۔ اسی طرح وفاقی ملازمین کو 6 چھٹیاں میسر ہوں گی۔

دوسری جانب سندھ حکومت نے بھی 4 سے 7 جون تک چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی اداروں میں ہفتے کی چھٹی نہ ہونے کے باعث ملازمین 6 چھٹیاں ایک ساتھ منانے کی سہولت سے محروم رہیں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube