ہوم   > Latest

خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقامات پر ’ٹورازم پولیس‘ تعینات ہوگی

SAMAA | - Posted: May 26, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: May 26, 2019 | Last Updated: 1 year ago

خيبرپختونخوا حکومت نے سیاحوں کے لئے خوشخبری کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کے تمام پرفضا مقامات کی سیرکے لئے آنے والوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ سیاحتی مقامات کوصاف ستھرا رکھا جائے گا جبکہ سیاحوں کو درپیش مشکلات کے حل کے لئے ٹورازم پولیس بھی تعینات کی جائے گی۔ دیکھیے...

خيبرپختونخوا حکومت نے سیاحوں کے لئے خوشخبری کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کے تمام پرفضا مقامات کی سیرکے لئے آنے والوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ سیاحتی مقامات کوصاف ستھرا رکھا جائے گا جبکہ سیاحوں کو درپیش مشکلات کے حل کے لئے ٹورازم پولیس بھی تعینات کی جائے گی۔ دیکھیے سعد بن اویس کی رپورٹ

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube