Monday, January 24, 2022  | 20 Jamadilakhir, 1443

صوابی، ملزم سے 27 کلوگرام ہیروئن اور 8 کلو چرس برآمد

SAMAA | - Posted: May 25, 2019 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: May 25, 2019 | Last Updated: 3 years ago

صوابی میں ایکسائز انٹیلی جنس نے کارروائی کے دوران منشیات برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ایکسائز انٹیلی جنس نے صوابی انٹرچینج کے قریب کارروائی کے دوران گاڑی سے 27 کلوگرام ہیروئن اور 8 کلو چرس برآمد کر لی، جبکہ ملزم کو گرفتار کر لیا

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم منشیات پشاور سے اسلام آباد منتقل کر رہا تھا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube