پشاور میں عید کی خریداری، پشاوری چپل ہاتھوں ہاتھ بکنے لگی

May 23, 2019

رمضان المبارک کا دوسراعشرہ کیا شروع ہوا شہریوں کوعید کی فکرپڑگئی۔ ایسے میں نوجوان پشاوری چپل کی خریداری کونکل پڑے۔ مارکیٹ میں وزیر اعظم سے منسوب کپتان چپل ہاتھوں ہاتھ بک رہی ہے جس میں اب چیتا اور سانپ ساختہ ڈیزائن مختلف رنگوں میں دستیاب ہیں۔ دیکھئے اس رپورٹ میں