ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف آج پاکستان پہنچ رہے ہیں

May 23, 2019

ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اہم دورے پرآج اسلام آباد پہنچیں گے۔

ایرانی وزیرخارجہ دورہ پاکستان کے دوران پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سےملاقات کریں گے،ملاقات میں پاک ایران تعلقات،امریکا ایران کشیدگی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ اپنے دورے میں سول وعسکری قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

 
 
 

ضرور دیکھئے