رمضان میں قیمتیں کم کرنے والا پاکستان کا واحد دکاندار

May 21, 2019

پاکستان شاید دنیا کا واحد مسلم ملک ہے جہاں رمضان میں منافع خوری عروج پر پہنچ جاتی ہے اور اشیائے خور و نوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگتی ہیں مگر ملک بھر کے کاروباری افراد میں ایک شخص ایسا ہے جس نے رمضان میں قیمتیں بڑھانے کے بجائے کم کردی ہیں اور وہ شخص مسلمان نہیں بلکہ سکھ ہے۔ دیکھئے پشاور سے عبدالرحمان کی رپورٹ