Monday, July 6, 2020  | 14 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > Latest

کراچی گلشن اقبال میں پائپ لائن پھٹنے سے پانی کی سپلائی بند

SAMAA | - Posted: May 20, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: May 20, 2019 | Last Updated: 1 year ago

کراچي کے علاقے گلشن اقبال بلاک 19 ميں پاني کي پائپ لائن پھٹنے سے اطراف کي گلياں پاني سے بھر گئيں، جبکہ مرمتی کام کےلیے پاني کي سپلائي بند کردي گئي۔ واٹر بورڈ نے الزام لگایا ہے کہ کے اليکٹرک انتظاميہ کي جانب سے انڈر گراؤنڈ وائرنگ کےلئے کھدائي کي گئي تھي جس کي وجہ...

کراچي کے علاقے گلشن اقبال بلاک 19 ميں پاني کي پائپ لائن پھٹنے سے اطراف کي گلياں پاني سے بھر گئيں، جبکہ مرمتی کام کےلیے پاني کي سپلائي بند کردي گئي۔

واٹر بورڈ نے الزام لگایا ہے کہ کے اليکٹرک انتظاميہ کي جانب سے انڈر گراؤنڈ وائرنگ کےلئے کھدائي کي گئي تھي جس کي وجہ سے پائپ لائن پھٹ گئي۔

دھابيجي پمپنگ اسٹيشن سے پاني کي سپلائي بند ہونے سے گلشن اقبال کے مختلف بلاکس، جمشيد ٹاؤن و ديگر علاقے پاني سے محروم ہوگئے۔ لائن کي مرمت ميں 36 گھنٹے لگ سکتے ہيں۔

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے گلشن میں متاثرہ پانی کی لائن کی بحالی کیلئے کے اليکٹرک، واٹر بورڈ سے رابطے ميں ہے، جلد بحالی کےلیے ہر ممکن معاونت فراہم کی جا رہی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube