ہوم   >  پاکستان

حمزہ شہباز اور بلاول بھٹو پُر جوش انداز میں گلے ملے

3 months ago

  بلاول بھٹو کے افطار ڈنر کے موقع پر مریم نواز کے ہمراہ حمزہ شہباز بھی موجود تھے۔ دونوں رہنما جب زرداری ہاؤس پہنچے تو بلاول بھٹو نے ان کا استقبال کیا۔ مریم نواز سے ملاقات کے بعد بلاول بھٹو کا رخ حمزہ شہباز کی جانب ہوا تو مریم نواز نے دونوں رہنماؤں کو گلے...





 

بلاول بھٹو کے افطار ڈنر کے موقع پر مریم نواز کے ہمراہ حمزہ شہباز بھی موجود تھے۔ دونوں رہنما جب زرداری ہاؤس پہنچے تو بلاول بھٹو نے ان کا استقبال کیا۔ مریم نواز سے ملاقات کے بعد بلاول بھٹو کا رخ حمزہ شہباز کی جانب ہوا تو مریم نواز نے دونوں رہنماؤں کو گلے ملنے کا کہا۔ اس موقع پر مریم نواز نے بلاول کا کندھا بھی تھپکایا۔ یہ مناظر دیکھیں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں