Monday, September 21, 2020  | 2 Safar, 1442
ہوم   > Latest

لاہور، اسپتال سے اغوا ہونے والا بچہ بازیاب، میاں بیوی گرفتار

SAMAA | - Posted: May 19, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: May 19, 2019 | Last Updated: 1 year ago

لاہور پوليس نے ليڈی ولنگڈن اسپتال سے اغواء ہونے والا بچہ بازیاب کراکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ نسرین اور اس کے شوہر کو مکہ کالونی سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمہ نے 16 تاریخ کو لیڈی ولنگٹن اسپتال سے نومولود بچے کو اغواء کیا تھا۔ پولیس نے سی سی ٹی وی...

لاہور پوليس نے ليڈی ولنگڈن اسپتال سے اغواء ہونے والا بچہ بازیاب کراکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزمہ نسرین اور اس کے شوہر کو مکہ کالونی سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمہ نے 16 تاریخ کو لیڈی ولنگٹن اسپتال سے نومولود بچے کو اغواء کیا تھا۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کا سراغ لگایا۔ نومولود بچے کو اس کی والدہ کے حوالے کردیا گیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube