Thursday, July 16, 2020  | 24 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > Latest

کوئٹہ، اسپتال فعال نہ ہوسکا تو نوجوان نے عمارت میں لائبریری بنادی

SAMAA | - Posted: May 19, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: May 19, 2019 | Last Updated: 1 year ago

کوئٹہ کے علاقے سریاب لوہڑ کاریز میں ایک دہائی قبل تعمیر ہونے والا اسپتال فعال نہ ہوپایا تو علاقے کے نوجوانوں نے اسپتال کا ایک حصہ کتب خانے میں تبدیل کردیا۔ لائبریری میں ادب، تاریخ اور سیاسیات سمیت مختلف شعبہ جات کی 8 سو سے زائد کتابیں رکھی گئی ہیں۔  روزانہ بڑی تعداد میں نوجوان...

کوئٹہ کے علاقے سریاب لوہڑ کاریز میں ایک دہائی قبل تعمیر ہونے والا اسپتال فعال نہ ہوپایا تو علاقے کے نوجوانوں نے اسپتال کا ایک حصہ کتب خانے میں تبدیل کردیا۔ لائبریری میں ادب، تاریخ اور سیاسیات سمیت مختلف شعبہ جات کی 8 سو سے زائد کتابیں رکھی گئی ہیں۔  روزانہ بڑی تعداد میں نوجوان اور بچے یہاں آکر ان کتابوں کا مطالعہ کرتے ہیں۔

طلباء کا کہنا ہے کہ  سرکاری لائبریری تک رسائی نہ ہونے کے باعث یہ کتب خانہ ان کے لئے علمی درسگاہ بن چکا ہے

لائبریری کےمنتظم نوجوان کہتے ہیں کہ اسپتال فعال ہونے پر انہیں عمارت کا یہ حصہ خالی کرنا پڑے گا۔ حکومت  لائبریری کے لئے  متبادل جگہ فراہم کرے تاکہ ان کی کاوش جاری رہ سکے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube