Sunday, July 5, 2020  | 13 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > Latest

سونے کی قیمت ایک بار پھر ریکارڈ سطح کی جانب گامزن

SAMAA | - Posted: May 17, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: May 17, 2019 | Last Updated: 1 year ago

سونے کی فی تولہ قیمت مزید 400 روپے اضافے سے 72 ہزار 100 روپے کی سطح پر پہنچ گئی، 4 روز کے دوران سونا 2100 روپے مہنگا ہوچکا ہے۔

کے ایس جے اے کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونا مزید 400 روپے مہنگا ہوکر فی تولہ 72 ہزار 100 روپے کا ہوگیا، سونے کی قیمت میں مسلسل کئی روز سے اضافے کا رجحان ہے، 4 روز کے دوران فی تولہ سونا 2100 روپے مہنگا ہوگیا۔

مزید جانیے : سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا نئی بلند ترین سطح پر

کراچی صراف ایسو سی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 313 روپے اضافے کے بعد 61  ہزار 814 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید 10 ڈالر کمی ہوگئی، فی اونس سونا 1295 ڈالر کا ہوگیا، چاندی کی بین الاقوامی قیمت 14.48 ڈٓالر فی اونس پر آگئی۔

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی 850 روپے جبکہ 10 گرام 728 روپے میں فروخت ہورہی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube