ہوم   > Latest

عمران خان ’وزیرسائنس‘ کو کیا مسیج بھیجتے ہیں، فواد چوہدری نے بتا دیا

SAMAA | - Posted: May 16, 2019 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: May 16, 2019 | Last Updated: 9 months ago

وفاقی وزیر سائنس فواد چوہدری آج کل سوشل میڈیا پر راج کر رہے ہیں۔ صارفین نے فواد چوہدری اور سائنس کے تعلق کو لیکر ایسی ایسی میمز بنائی ہیں کہ بے اختبار قہقہہ نکل جاتا ہے۔ دلچست بات یہ ہے کہ یہ صورتحال نہ صرف فواد چوہدری بلکہ وزیراعظم عمران خان کے بھی علم میں...

وفاقی وزیر سائنس فواد چوہدری آج کل سوشل میڈیا پر راج کر رہے ہیں۔ صارفین نے فواد چوہدری اور سائنس کے تعلق کو لیکر ایسی ایسی میمز بنائی ہیں کہ بے اختبار قہقہہ نکل جاتا ہے۔ دلچست بات یہ ہے کہ یہ صورتحال نہ صرف فواد چوہدری بلکہ وزیراعظم عمران خان کے بھی علم میں ہے اور خود عمران خان بھی فواد چوہدری کو ایسی میم بھیجتے رہتے ہیں۔ فواد چوہدری کی زبانی سن لیجئے

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube